☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2792
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2792
الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، أَبِي الزِّنَادِ ، عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ ، ابْنِ عُمَرَ ، زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" ابْتَعْتُ زَيْتًا بِالسُّوقِ فَقَامَ إِلَيَّ رَجُلٌ فَأَرْبَحَنِي حَتَّى رَضِيتُ، قَالَ: فَلَمَّا أَخَذْتُ بِيَدِهِ لأَضْرِبَ عَلَيْهَا أَخَذَنِي بِذِرَاعِي رَجُلٌ مِنْ خَلْفِي فَأَمْسَكَ يَدَيَّ، فَالْتَفَتُّ فَإِذَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ ، قَالَ: لا تَبِعْهُ حَتَّى تَحُوزَهُ إِلَى بَيْتِكَ، فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ذَلِكَ" ،.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے بازار میں زیتون کا تیل خریدا، ایک شخص میرے پاس آیا اور مجھے زیادہ منافع دینے کا کہا، اتنا جس سے میں راضی ہو گیا، جب میں نے سودا کرنے کے لیے اس کے ہاتھ کو تھامنا چاہا، تو ایک شخص نے پیچھے سے میرے بازو کو پکڑ لیا اور ہاتھ تھام لیا، میں نے مڑ کر دیکھا، تو وہ سیدنا زید بن حارث رضی اللہ عنہ تھے، انہوں نے فرمایا: ”تم اسے فروخت مت کرو، جب تک تم اسے اپنے گھر نہیں لے جاتے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس طرح کرنے سے منع کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2829]
← Previous Hadith (2791) Back to Bab Next Hadith → (2793)