☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2725
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2725
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادٍ ، عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، مُجَاهِدٍ ، عَائِشَةَ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا حَمْدُونُ بْنُ عَبَّادٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كُنَّا نَخْرُجُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ، فَإِذَا الْتَقَيْنَا الرُّكْبَانَ سَدَلْنَا الثَّوْبَ عَلَى وُجُوهِنَا سَدْلا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہم (خواتین) نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوئیں، ہم حالت احرام میں تھیں، جب کچھ سوار ہمارے پاس سے گزرے، تو ہم اپنے کپڑے کو چہرے کے آگے کر لیتیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2762]
← Previous Hadith (2724) Back to Bab Next Hadith → (2726)