عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ رُسْتُمَ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو يَحْيَى الْعَطَّارُ ، مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْكُوفِيُّ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ رُسْتُمَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو يَحْيَى الْعَطَّارُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْكُوفِيُّ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَرِيضَتَانِ، لا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِمَا بَدَأْتَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”حج اور عمرہ دونوں فرض ہیں، تم ان دونوں میں سے جسے پہلے کر لو گے، تو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2718]