☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2669
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2669
إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، أبُو مُوسَى ، أبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ ، محَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، أبُو هُرَيْرَةَ
ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا أبُو مُوسَى ، نا أبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، نا الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نا محَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ: نا أبُو هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَخَطَبَ، فَقَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدِ افْتَرَضَ عَلَيْكُمُ الْحَجَّ"، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے درمیان خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، آپ نے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! اللہ تعالیٰ نے تم پر حج کرنا فرض قرار دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2706]
← Previous Hadith (2668) Back to Bab Next Hadith → (2670)