☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2660
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2660
الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، عَلِيُّ بْنُ إِشْكَابَ ، رَوْحٌ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ ، ابْنُ شِهَابٍ ، أَبِي سِنَانٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ إِشْكَابَ ، نا رَوْحٌ . ح وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ ، نا ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ الأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْحَجُّ لِكُلِّ عَامٍ؟ قَالَ:" لا، بَلْ حَجَّةٌ وَاحِدَةٌ، فَمَنْ حَجَّ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ تَطَوُّعٌ، وَلَوْ قُلْتُ: نَعَمْ لَوَجَبَتْ، وَلَوْ وَجَبَتْ لَمْ تَسْمَعُوا وَلَمْ تُطِيعُوا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: اقرع بن حابس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا: ”ہر سال حج کرنا واجب ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ ایک ہی مرتبہ حج کرنا فرض ہے، جو شخص اس کے بعد بھی حج کرے گا، تو یہ اس کے لیے نفل ہو گا، اگر میں یہ کہہ دیتا، جی ہاں، تو یہ واجب ہو جاتا اور اگر یہ واجب ہو جاتا، تم اس حکم پر عمل پیرا نہ کر سکتے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2697]
← Previous Hadith (2659) Back to Bab Next Hadith → (2661)