☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2650
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2650
يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَمْرَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا رَمَيْتُمْ وَحَلَقْتُمْ وَذَبَحْتُمْ فَقَدْ حَلَّ لَكُمْ كُلُّ شَيْءٍ، إِلا النِّسَاءُ، وَحَلَّ لَكُمُ الثِّيَابُ وَالطِّيبُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب تم کنکریاں مار لو، سر منڈوا لو، قربانی کر لو، تو تم ہر چیز کے لیے حلال ہو جاؤ گے (البتہ عورت کے ساتھ صحبت نہیں کر سکتے)، تمہارے لیے سلے ہوئے لباس پہننا اور خوشبو لگانا حلال ہو جاتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2687]
← Previous Hadith (2649) Back to Bab Next Hadith → (2651)