☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2644
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2644
ابْنُ مَخْلَدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ ، سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَبِيهِ ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ ، نا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَمْشِي فِي رَمْيِهِ الْجِمَارَ ذَاهِبًا وَرَاجِعًا، وَلا يَرْكَبُ فِي شَيْءٍ مِنْهَا" . وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَفْعَلانِ ذَلِكَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کنکریاں مارنے کے لیے پیدل تشریف لے گئے تھے اور پیدل ہی واپس تشریف لائے تھے، اس دوران آپ کسی سواری پر سوار نہیں ہوئے تھے۔ سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2681]
← Previous Hadith (2643) Back to Bab Next Hadith → (2645)