☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2641
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2641
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْجَوْهَرِيُّ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، إِسْرَائِيلُ ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْجَوْهَرِيُّ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِي بَعْدَمَا يَذْبَحُ وَيَحْلِقُ، قَبْلَ أَنْ يَزُورَ الْبَيْتَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے اپنے ان دونوں ہاتھوں کے ذریعے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خوشبو لگائی تھی، جب آپ نے جانور ذبح کر لینے کے بعد سر منڈوا لیا تھا، اس وقت آپ نے بیت اللہ کا طواف نہیں کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2678]
← Previous Hadith (2640) Back to Bab Next Hadith → (2642)