يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ابْنِ عُمَرَ
ثنا ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّهُ كَانَ يُفْتِي النِّسَاءَ أَنْ يَقْطَعْنَ الْخُفَّيْنِ، حَتَّى قَالَتْ لَهُ صَفِيَّةُ: إِنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تَأْمُرُهُنَّ أَنْ لا يَقْطَعْنَ" ، مَوْقُوفٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پہلے یہ فتوی دیتے تھے: خواتین اپنے موزے کاٹ لیں گی، یہاں تک کہ صفیہ نے انہیں یہ بتایا: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے خواتین کو ہدایت کی تھی کہ وہ انہیں نہ کاٹیں۔ یہ روایت موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2671]