مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سُورَةُ بْنُ الْحَكَمِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا سُورَةُ بْنُ الْحَكَمِ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلا يُلَبِّي عَنْ آخَرَ، فَقَالَ لَهُ:" إِنْ كُنْتَ حَجَجْتَ عَنْ نَفْسِكَ فَلَبِّ عَنْهُ، وَإِلا فَاحْجُجْ عَنْ نَفْسِكَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نے ایک شخص کو دوسرے شخص کی طرف سے تلبیہ پڑھتے ہوئے سنا، تو اسے فرمایا: ”اگر تم اپنی طرف سے حج کر چکے ہو، تو تم اس کی طرف سے تلبیہ پڑھو، ورنہ اپنی طرف سے حج کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2654]