الْحَسَنُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ يُوسُفَ الْمَرْوَزِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ ، الْفِرْيَابِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، ابْنِ عَطَاءٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نا الْحَسَنُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ يُوسُفَ الْمَرْوَزِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ ، نا الْفِرْيَابِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ ابْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا، يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، فَقَالَ: " حَجَجْتَ عَنْ نَفْسِكَ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" عَنْ نَفْسِكَ فَلَبِّ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اپنی طرف سے حج کر چکے ہو؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تم اپنی طرف سے تلبیہ پڑھو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2651]