☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2613
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2613
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَبُو عَوَانَةَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ نَافِعٍ الْبَاهِلِيُّ ، أَبُو بَكْرٍ الْكُلَيْبِيُّ ، الْحُسَيْنُ بْنُ ذَكْوَانَ ، عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَبُو عَوَانَةَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ نَافِعٍ الْبَاهِلِيُّ ، نا أَبُو بَكْرٍ الْكُلَيْبِيُّ ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ ذَكْوَانَ ، نا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَلْ حَجَجْتَ قَطُّ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" هَذِهِ عَنْكَ، وَحُجَّ عَنْ شُبْرُمَةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا تم نے پہلے حج کیا ہے؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یہ تمہاری طرف سے ہو گا، تم بعد میں شبرمہ کی طرف سے حج کر لینا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2649]
← Previous Hadith (2612) Back to Bab Next Hadith → (2614)