مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، أَبُو كُرَيْبٍ ، عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، ابْنِ الْيَمَانِ ، الْمُثَنَّى ، عَطَاءٍ ، جَابِرٍ
نا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ الْيَمَانِ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَرَنَ مِنْ بَيْنَ أَصْحَابِهِ وَطَافَ طَوَافًا وَاحِدًا، وَأَحَلَّ أَصْحَابُهُ بِعُمْرَةٍ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حج قران کیا، لیکن آپ کے بعض اصحاب نے نہیں کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مرتبہ طواف کیا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب نے عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2606]