مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُوهُسْتَانِيُّ ، مُؤَمَّلُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَلِيٍّ وَهُوَ ابْنُ غُرَابٍ ، حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، أَبِي الْمُهَزِّمِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُوهُسْتَانِيُّ ، نا مُؤَمَّلُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ وَهُوَ ابْنُ غُرَابٍ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فِي بَيْضِ النَّعَامِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ ثَمَنُهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شترمرغ کے انڈے کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”حالت احرام والا شخص اگر اسے توڑ دیتا ہے، تو وہ اس کی قیمت ادا کرے گا۔“ انڈے کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”حالت احرام والا شخص اگر اسے توڑ دیتا ہے، تو وہ اس کی قیمت ادا کرے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2562]