أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، جَابِرٍ
نا نا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا هِشَامٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" قَضَى فِي الضَّبُعِ بِكَبْشٍ" . كَذَا قَالَ لَنَا يَعْقُوبُ: قَضَى.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے گوہ کے شکار میں دنبے کی قربانی کا فیصلہ دیا تھا۔ یعقوب نامی راوی نے یہی الفاظ نقل کیے ہیں، انہوں نے فیصلہ دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2547]