مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي مَذْعُورٍ ، يَحْيَى بْنُ الْمُتَوَكِّلِ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي مَذْعُورٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْمُتَوَكِّلِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الضَّبُعِ، فَقَالَ: فِيهَا كَبْشٌ"، فَقُلْتُ:" فَرِيضَةٌ؟ فَقَالَ: نَعَمْ"، قُلْتُ:" أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، كَذَا قَالَ: فَرِيضَةٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
عبدالرحمن بن ابوعمار بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے گوہ کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: اس میں ایک دنبہ دینا پڑے گا، میں نے دریافت کیا: کیا یہ لازم ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں، یہی فرمایا تھا کہ یہ لازم ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2540]