☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2494
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2494
الْمَحَامِلِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ سَعِيدٍ ، ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ سَعِيدٍ ، نا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ أَهْدَى تَطَوُّعًا ثُمَّ ضَلَّتْ، فَلَيْسَ عَلَيْهِ الْبَدَلُ إِلا أَنْ يَشَاءَ، وَإِنْ كَانَتْ نَذْرًا فَعَلَيْهِ الْبَدَلُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص قربانی کا جانور لے کر جائے اور پھر وہ گم ہو جائے، تو اب اس پر اس کا بدل دینا لازم نہیں ہو گا، البتہ اگر وہ چاہے، تو ایسا کر سکتا ہے، یہ اس وقت ہے، جب وہ نفلی طور پر ہو، لیکن اگر وہ نذر کا جانور ہو، تو اب اس پر بدل دینا لازم ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2527]
← Previous Hadith (2493) Back to Bab Next Hadith → (2495)