إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ ، أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَوْنٍ ، دَاوُدُ بْنُ جُبَيْرٍ ، رَحْمَةُ بْنُ مُصْعَبٍ أَبُو هَاشِمٍ الْفَرَّاءُ الْوَاسِطِيُّ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ ، وَنَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ ، نا أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَوْنٍ ، نا دَاوُدُ بْنُ جُبَيْرٍ ، نا رَحْمَةُ بْنُ مُصْعَبٍ أَبُو هَاشِمٍ الْفَرَّاءُ الْوَاسِطِيُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَنَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ وَقَفَ بِعَرَفَاتٍ بِلَيْلٍ فَقَدْ أَدْرَكَ الْحَجَّ، وَمَنْ فَاتَهُ عَرَفَاتٌ بِلَيْلٍ فَقَدْ فَاتَهُ الْحَجُّ، فَلْيَحِلَّ بِعُمْرَةٍ وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ" . رَحْمَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ضَعِيفٌ، وَلَمْ يَأْتِ بِهِ غَيْرُهُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص رات کے وقت عرفات میں وقوف کرے، اس نے حج کو پا لیا اور جو شخص رات کے وقت عرفات میں وقوف نہیں کر سکا، اس کا حج قضاء ہو جائے گا، تو وہ عمرے کا احرام باندھ لے، اب اس پر اگلے سال حج کرنا لازم ہو گا۔“ رحمت بن مصعب نامی راوی ضعیف ہے، اس روایت کو اس کے علاوہ اور کسی نے بھی نقل نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2518]