☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2392
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2392
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَعِيدٍ ، أَبِي ، حُصَيْنُ بْنُ مُخَارِقٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ ، سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَعِيدٍ ، نا أَبِي ، نا حُصَيْنُ بْنُ مُخَارِقٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْحَجُّ كُلَّ عَامٍ؟ قَالَ:" لا، بَلْ حَجَّةٌ"، قِيلَ: فَمَا السَّبِيلُ إِلَيْهِ؟ قَالَ:" الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: عرض کی گئی: ”یا رسول اللہ! کیا ہر سال حج کرنا (فرض ہے)؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں! بلکہ ایک حج (فرض ہے)۔“ عرض کی گئی: ”اس تک کی سبیل سے کیا مراد ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”زاد سفر اور سواری (میسر ہونا)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2425]
← Previous Hadith (2391) Back to Bab Next Hadith → (2393)