عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ رُسْتُمَ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ غَالِبٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْكُوفِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ رُسْتُمَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ غَالِبٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْكُوفِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يُوجِبُ الْحَجَّ؟ قَالَ:" الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ" .
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! کیا چیز حج کو لازم کر دیتی ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”زاد راہ اور سواری (کا میسر ہونا)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2415]