☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2360
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2360
عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ بَكْرٍ ، الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ ، عُمَرُ بْنُ عِمْرَانَ ، دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانٍ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ بَكْرٍ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ عِمْرَانَ ، ثنا دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ كَانَ عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقُضِيَ عَنْهُ فَقَدْ أَجْزَأَ عَنْهُ" ، وَقَالَ فِي الْحَجِّ وَالصِّيَامِ مثل ذَلِكَ. دَهْثَمٌ ضَعِيفٌ، وَعَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ مَجْهُولٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جس شخص کے ذمے قرض ہو، اس کی طرف سے ادا کر دیا جائے، تو یہ اس کی طرف سے ادائیگی ہو جاتی ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حج اور روزے کے متعلق اسی کی مانند بات ارشاد فرمائی ہے۔ اس روایت کا راوی دہشم ضعیف ہے، جبکہ دوسرا راوی عمرو بن عثمان مجہول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2394]
← Previous Hadith (2359) Back to Bab Next Hadith → (2361)