☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2323
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2323
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، جُوَيْبِرٍ ، الضَّحَّاكِ ، حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ جُوَيْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" كُلُّ مَسْجِدٍ لَهُ مُؤَذِّنٌ وَإِمَامٌ فَالاعْتِكَافُ فِيهِ يَصْلُحُ" . الضَّحَّاكُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ حُذَيْفَةَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ہر وہ مسجد جس میں موذن اور امام موجود ہوں، اس میں اعتکاف ہو سکتا ہے۔“ اس روایت کے راوی ضحاک نے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے احادیث کا سماع نہیں کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2357]
← Previous Hadith (2322) Back to Bab Next Hadith → (2324)