أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، حَجَّاجٍ ، قَتَادَةَ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، قَالا: نا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلا يُفْطِرْ، فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللَّهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایسے شخص کے بارے میں، جس نے بھول کر کچھ کھا لیا ہو اور وہ روزہ دار ہو، یہ ارشاد فرمایا ہے: ”تم اپنے روزے کو مکمل کرو، بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہیں کھلایا ہے اور پلایا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2252]