☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2202
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2202
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَطَاءٍ ، أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصْبِحُ مِنَ اللَّيْلِ وَهُوَ يُرِيدُ الصَّوْمَ، فَيَقُولُ لَنَا:" أَعِنْدَكُمْ شَيْءٌ أَتَاكُمْ شَيْءٌ؟"، قَالَتْ: فَنَقُولُ: أَوَلَمْ تُصْبِحْ صَائِمًا، فَيَقُولُ:" بَلَى، وَلَكِنْ لا بَأْسَ أَنْ أُفْطِرَ مَا لَمْ يَكُنْ نَذْرًا أَوْ قَضَاءَ رَمَضَانَ" . مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ هُوَ الْعَرْزَمِيُّ، ضَعِيفُ الْحَدِيثِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بعض اوقات صبح کے وقت روزہ رکھنے کا ارادہ کرتے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم سے دریافت کرتے: ”کیا تمہارے پاس (کھانے کی) کوئی چیز موجود ہے، کوئی (کھانے کی چیز) تمہارے پاس آئی؟“ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہم لوگ عرض کرتے: کیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صبح روزے کی نیت نہیں کی تھی؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے: ”ہاں! لیکن اس میں کوئی حرج نہیں کہ میں روزہ توڑ دوں، جبکہ وہ نذر کا نہ ہو، رمضان کا نہ ہو۔“ محمد بن عبیداللہ نامی راوی عرزمی ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2231]
← Previous Hadith (2201) Back to Bab Next Hadith → (2203)