☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2180
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2180
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نا الرَّبِيعُ، قَالَ قَالَ الشَّافِعِيُّ: " مَنْ رَأَى هِلالَ رَمَضَانَ وَحْدَهُ فَلْيَصُمْهُ، وَمَنْ رَأَى هِلالَ شَوَّالٍ وَحْدَهُ فَلْيُفْطِرْ، وَلْيُخْفِ ذَلِكَ" .
Translation: محمد محی الدین .
امام شافعی فرماتے ہیں: ”جو شخص اکیلا رمضان کا چاند دیکھ لے، تو وہ اس دن روزہ رکھے اور جو شخص شوال کا چاند دیکھ لے، وہ اس دن روزہ نہ رکھے اور اس بات کو مخفی رکھے (لیکن اس کی گواہی پر دوسرے لوگ روزہ رکھنے یا نہ رکھنے والے نہیں ہوں گے)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2206]
← Previous Hadith (2179) Back to Bab Next Hadith → (2181)