☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2167
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2167
أَبُو بَكْرٍ ، أَبُو الأَزْهَرِ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، الْحَجَّاجُ ، الْحُسَيْنِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ ، أَصْحَابَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا أَبُو الأَزْهَرِ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا الْحَجَّاجُ ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ ، يَقُولُ: إِنَّا صَحِبْنَا أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَتَعَلَّمْنَا مِنْهُمْ، وَإِنَّهُمْ حَدَّثُونَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ، وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ، فَإِنْ أُغْمِيَ عَلَيْكُمْ فَعُدُّوا ثَلاثِينَ، فَإِنْ شَهِدَ ذَوَا عَدْلٍ فَصُومُوا وَأَفْطِرُوا وَأَنْسِكُوا" .
Translation: محمد محی الدین .
عبدالرحمن بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب کی صحبت میں رہنے کا شرف حاصل ہے، ہم نے ان سے علم حاصل کیا ہے، انہوں نے ہمیں یہ بات بتائی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اسے (پہلی کے چاند کو) دیکھ کر روزے رکھنا شروع کر دو اور اسے دیکھ کر ہی روزے رکھنا بند کر دو اور اگر بادل چھائے ہوئے ہوں، تو تیس کی تعداد پوری کر لو، اگر دو عادل لوگ گواہی دیں، تو (ان کی گواہی کی بنیاد پر) روزے رکھنا شروع کر دو، عیدالفطر کرو یا قربانی کرو (یعنی عیدالاضحی مناؤ)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2193]
← Previous Hadith (2166) Back to Bab Next Hadith → (2168)