☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2164
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2164
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ ، يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَوَادَةَ ، أَبِيهِ ، سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَوَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَمُرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَغُرَّنَّكُمْ أَذَانُ بِلالٍ، وَلا هَذَا الْبَيَاضُ لِعَمُودِ الصُّبْحِ، حَتَّى يَسْتَطِيرَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”بلال کی اذان تمہیں غلط فہمی کا شکار نہ کرے اور یہ سفیدی بھی،“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات صبح کے وقت لمبائی میں پھیلنے والی روشنی کے متعلق فرمائی اور فرمایا: ”جب تک یہ چوڑائی کی سمت میں نہیں پھیل جاتی، تم (سحری) کھا سکتے ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2190]
← Previous Hadith (2163) Back to Bab Next Hadith → (2165)