وَعَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، قَالَ: أَنْبَأَنِي" مَنْ أَدَّى إِلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ".
Translation: محمد محی الدین .
ابوقلابہ فرماتے ہیں: مجھے ان صاحب نے یہ بات بتائی ہے، جنہوں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ادائیگی کی تھی، انہوں نے گندم کا نصف صاع ادا کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ/حدیث: 2128]