☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2041
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2041
إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَبُو نُعَيْمٍ الْفُضَيْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَاصِمُ بْنُ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، أَبِيهِ ، أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ الْفُضَيْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثنا عَاصِمُ بْنُ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: قَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ، قَالَ:" مَا أَحَلَّ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ فَهُوَ حَلالٌ، وَمَا حَرَّمَ فَهُوَ حَرَامٌ، وَمَا سَكَتَ عَنْهُ فَهُوَ عَافِيَةٌ، فَاقْبَلُوا مِنَ اللَّهِ عَافِيَتَهُ، فَإِنَّ اللَّهَ لَمْ يَكُنْ نَسِيًّا، ثُمَّ تَلا هَذِهِ الآيَةَ: وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا سورة مريم آية 64" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، انہوں نے مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کی ہے: (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے) ”اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں جس چیز کو حلال قرار دیا ہے، وہ حلال ہے اور جس چیز کو حرام قرار دیا ہے، وہ حرام ہے اور جس چیز کے بارے میں کوئی حکم ذکر نہیں کیا، وہ عافیت ہے۔ تو تم اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی اس کی عافیت کو قبول کرو۔ اللہ تعالیٰ کوئی بات بھولتا نہیں ہے۔“ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: ”اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2066]
← Previous Hadith (2040) Back to Bab Next Hadith → (2042)