أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" فِيمَا سَقَتِ الأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرُ، وَفِيمَا سُقِيَ بِالسَّانِيَةِ نِصْفُ الْعُشْرِ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابوزبیر بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو ذکر کرتے ہوئے سنا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جس زمین کو نہر یا چشمے کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہو، اس میں دسویں حصے کی ادائیگی لازم ہو گی اور زمین کو سانیہ کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہو، اس میں نصف عشر کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2037]