الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، يَحْيَى بْنُ مُعَلَّى بْنِ مَنْصُورٍ ، أَبُو مَعْمَرٍ ، عَبْدُ الْوَارِثِ ، الْحُسَيْنُ ، عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُعَلَّى بْنِ مَنْصُورٍ ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنِي الْحُسَيْنُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ سَأَلَ مَسْأَلَةً عَنْ ظَهْرِ غِنًى اسْتَكْثَرَ بِهَا مِنْ رَضْفِ جَهَنَّمَ"، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا ظَهْرُ الْغِنَى، قَالَ:" عَشَاءُ لَيْلَةٍ" . عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ مَتْرُوكٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص خوشحال ہونے کے باوجود کچھ مانگتا ہے، وہ اس عمل کے ذریعے جہنم کے عذاب میں اضافہ کرتا ہے۔“ انہوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! خوشحالی سے مراد کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”رات کا کھانا میسر ہونا۔“ عمر بن خالد نامی راوی متروک ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1999]