ابْنُ الصَّوَّافِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، أَبِي
حَدَّثَنَا ابْنُ الصَّوَّافِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، نا أَبِي زَادَ، وَقَالَ فِيهِ" فَغَسَّلْتُكِ وَكَفَّنْتُكِ".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”تو میں تمہیں غسل دوں گا اور تمہیں کفن دوں گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1828]