ابْنُ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ابْنُ مَهْدِيٍّ ، سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ:" صَلَّى ابْنُ عَبَّاسٍ عَلَى جِنَازَةٍ فَقَرَأَ بِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَقُلْتُ لَهُ، فَقَالَ: إِنَّهُ مِنَ السُّنَّةِ، أَوْ مِنْ تَمَامِ السُّنَّةِ" .
Translation: محمد محی الدین .
طلحہ بن عبداللہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک نماز جنازہ پڑھائی، تو انہوں نے اس میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت کی۔ میں نے اس سے دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: یہ سنت ہے۔ (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں) مکمل سنت یہ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1819]