مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَيْرُوزٍ ، زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ ، عَمِّهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَيْرُوزٍ ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَمِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَى الْمُصَلَّى يَسْتَسْقِي فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ فَقَلَبَ رِدَاءَهُ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ"، قَالَ سُفْيَانُ: جَعَلَ الْيَمِينَ عَلَى الشِّمَالِ وَالشِّمَالَ عَلَى الْيَمِينِ.
Translation: محمد محی الدین .
عباد بن تمیم اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عیدگاہ کی طرف تشریف لے گئے، تاکہ نماز استسقاء ادا کریں (دعا مانگتے ہوئے) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قبلہ کی طرف رخ کیا، آپ نے اپنی چادر کو الٹا دیا اور دو رکعت (نماز استسقاء) ادا کی۔ سفیان نامی راوی کہتے ہیں: چادر کو الٹا کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے دائیں حصے کو بائیں طرف اور بائیں حصے کو دائیں طرف کر دیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ/حدیث: 1799]