أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الزُّهْرِيُّ ، سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ ، مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الزُّهْرِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ خَالُ النُّفَيْلِيِّ، ثنا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ وَقَرَأَ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى بِ الْعَنْكَبُوتِ، أَوِ الرُّومِ، وَفِي الثَّانِيَةِ بِ يَاسِينَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورج گرہن اور چاند گرہن کی نماز میں (دو رکعت میں) چار مرتبہ رکوع کیا تھا اور چار مرتبہ سجدہ کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پہلی رکعت میں سورۃ العنکبوت اور سورۃ الروم کی تلاوت کی تھی، جبکہ دوسری رکعت میں سورۃ یٰسین کی تلاوت کی تھی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1792]