☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1762
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1762
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، الْوَلِيدُ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ الْيَحْصِبِيُّ ، الزُّهْرِيُّ ، عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، ثنا الْوَلِيدُ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ الْيَحْصِبِيُّ أَنَّهُ سَأَلَ الزُّهْرِيَّ، فَقَالَ الزُّهْرِيُّ : أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَسَفَتِ الشَّمْسُ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا فَنَادَى:" إِنَّ الصَّلاةَ جَامِعَةٌ" . قَالَ لَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ: هَذِهِ سُنَّةٌ تَفَرَّدَ بِهَا أَهْلُ الْمَدِينَةِ، وَلَمْ يَرْوِهِ إِلا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ النِّدَاءُ بِصَلاةِ الْكُسُوفِ. قَالَ الشَّيْخُ: تَابَعَهُ الأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک مرتبہ سورج گرہن ہو گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا، اس نے اعلان کیا کہ نماز باجماعت ادا کی جائے گی۔ ابن ابی داؤد نامی راوی کہتے ہیں: یہ سنت ہے اور اسے نقل کرنے میں اہل مدینہ منورہ منفرد ہیں، زہری کے حوالے سے عبدالرحمن نامی راوی نے یہ بات نقل کی ہے: نماز کسوف کے لیے اعلان کیا جائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1786]
← Previous Hadith (1761) Back to Bab Next Hadith → (1763)