مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، أَبُو دَاوُدَ ، مُحَمَّدٌ الْبَزَّازُ ، الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُحَمَّدٌ الْبَزَّازُ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ: شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِيدَ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلاةَ قَالَ:" إِنَّا نَخْطُبُ، فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَجْلِسَ - يَعْنِي لِلْخُطْبَةِ - فَلْيَجْلِسْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَذْهَبَ فَلْيَذْهَبْ" . قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَهَذَا يُرْوَى عَنْ عَطَاءٍ، مُرْسَلا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں عید کی نماز میں شریک ہوا، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز ختم کی، تو ارشاد فرمایا: ”اب ہم خطبہ دیں گے، جو شخص چاہے وہ بیٹھا رہے (یعنی خطبہ سننے کے لیے بیٹھا رہے) اور جو شخص جانا چاہے، وہ چلا جائے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1738]