عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ ، أَبُو النَّضْرِ ، مُرَجَّا بْنُ رَجَاءٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، أَنَسٌ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ ، ثنا أَبُو النَّضْرِ ، ثنا مُرَجَّا بْنُ رَجَاءٍ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، حَدَّثَنِي أَنَسٌ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَأْكُلَ تَمَرَاتٍ وَيَأْكُلُهُنَّ وِتْرًا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عید الفطر کے دن اس وقت تک (عید کی نماز پڑھنے کے لیے) نہیں نکلتے تھے جب تک کچھ کھجوریں نہ کھا لیتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم طاق تعداد میں انہیں کھایا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1717]