☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1693
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1693
الْحُسَيْنُ ، عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَنَشٍ ، عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، نا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثنا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَشْوَعَ، عَنْ حَنَشٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَلِيًّا يَوْمَ أَضْحًى لَمْ يَزَلْ يُكَبِّرُ حَتَّى أَتَى الْجَبَّانَةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
حنش بن معتمر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو عید قربان کے دن دیکھا، وہ مسلسل تکبیر پڑھتے رہے، یہاں تک کہ عیدگاہ آ گئے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1711]
← Previous Hadith (1692) Back to Bab Next Hadith → (1694)