النَّقَّاشُ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، خَالِدُ بْنُ الْهَيَّاجِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا النَّقَّاشُ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ الْهَيَّاجِ ، عَنْ أَبِيهِ ، بِذَلِكَ. وَصَفِيَّةُ لَمْ تُدْرِكِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ صفیہ بنت ابوعبید کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے، لیکن صفیہ نامی اس خاتون کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زمانہ نصیب نہیں ہوا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوِتْرِ/حدیث: 1689]