عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، بَقِيَّةُ ، شُعْبَةَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، ثنا بَقِيَّةُ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ فِي صَلاةِ الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ" . قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرٍ: لَمْ يَقُلْ فِيهِ: عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، إِلا بَقِيَّةُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فجر اور مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی ہے، ابوبکر نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے، اس روایت کے شعبہ کے حوالے سے ابواسحاق سے منقول ہونے کا تذکرہ، بقیہ نامی راوی نے کیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوِتْرِ/حدیث: 1684]