حَدَّثَنَا ابْنُ بُهْلُولٍ، حَدَّثَنَا أبِي، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، بِهَذَا نَحْوَهُ، وَقَالَ:" أَنْتَ تُعَلِّمُنِي صَلاتِي".
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”کیا تم مجھے میری نماز کا طریقہ سکھاؤ گے؟“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوِتْرِ/حدیث: 1671]