☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1590
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1590
أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، يَعِيشُ بْنُ الْجَهْمِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ ، عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
وَحَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا يَعِيشُ بْنُ الْجَهْمِ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ ، ثنا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَقَدْ أَدْرَكَهَا وَلْيُضِفْ إِلَيْهَا أُخْرَى" . وَقَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ إِلَيْهَا أُخْرَى".
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص جمعہ کے دن (جمعے کی نماز) میں ایک رکعت کو پا لے، اس نے اس نماز کو پا لیا اور وہ اس رکعت کے ساتھ دوسری شامل کر لے۔“ ابن نمیر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے: ”جو شخص جمعہ کی نماز کی ایک رکعت پا لے، وہ اس کے ساتھ دوسری بھی ادا کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1608]
← Previous Hadith (1589) Back to Bab Next Hadith → (1591)