عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّا ، وعَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، بَقِيَّةُ ، يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ الأَيْلِيُّ ، الزُّهْرِيِّ ، سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّا ، وعَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، قَالا: نا بَقِيَّةُ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ الأَيْلِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنْ صَلاةِ الْجُمُعَةِ وَغَيْرِهَا فَلْيُضِفْ إِلَيْهَا أُخْرَى وَقَدْ تَمَّتْ صَلاتُهُ" . وَقَالَ عَمْرُو:" وَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاةَ". قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ: لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا بَقِيَّةُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص جمعہ کی نماز یا کسی اور نماز کی ایک رکعت پا لے، تو وہ اس کے ساتھ دوسری رکعت شامل کر لے، تو اس کی نماز مکمل ہو جائے گی۔“ عمر نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”اس شخص نے نماز کو پا لیا۔“ ابوبکر بن ابوداؤد نے یہ بات نقل کی ہے، ان الفاظ کو یونس کے حوالے سے بقیہ نے نقل کیا ہے:۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1606]