أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، هُشَيْمٌ ، حُصَيْنٌ ، أَبِي سُفْيَانَ ، وَسَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، أنا حُصَيْنٌ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، وَسَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ" بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ قَدِمَتْ عِيرٌ فَذَكَرَهُ. وَقَالَ: لَمْ يَبْقَ إِلا اثْنَيْ عَشَرَ رَجُلا مِنْهُمْ: أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ. الْحَدِيثَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعہ کے دن کھڑے ہو کر خطبہ دے رہے تھے، اس دوران قافلہ آیا (اس کے بعد راوی نے پوری حدیث نقل کی ہے، جس کے بعد یہ الفاظ ہیں:) سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ صرف بارہ افراد باقی رہ گئے، جن میں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بھی شامل تھے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1584]