☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1535
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1535
أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، أَبُو السُّكَيْنِ الطَّائِيُّ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، جُنَيْدُ بْنُ حَكِيمٍ ، أَبُو السُّكَيْنِ الطَّائِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ سِكِّينٍ الشَّقَرِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُكَيْرٍ الْغَنَوِيُّ ، مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا أَبُو السُّكَيْنِ الطَّائِيُّ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا جُنَيْدُ بْنُ حَكِيمٍ، ثنا أَبُو السُّكَيْنِ الطَّائِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِكِّينٍ الشَّقَرِيُّ الْمُؤَذِّنُ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُكَيْرٍ الْغَنَوِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: فَقَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمًا فِي الصَّلاةِ، فَقَالَ:" مَا خَلَّفَكُمْ عَنِ الصَّلاةِ؟"، قَالُوا: لِحَاءٌ كَانَ بَيْنَنَا، فَقَالَ:" لا صَلاةَ لِجَارِ الْمَسْجِدِ إِلا فِي الْمَسْجِدِ" . هَذَا لَفْظُ ابْنِ مَخْلَدٍ، وَقَالَ أَبُو حَامِدٍ:" لا صَلاةَ لِمَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ ثُمَّ لَمْ يَأْتِ إِلا مِنْ عِلَّةٍ".
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز (باجماعت) کے دوران کچھ لوگوں کو غیر موجود پایا، تو دریافت کیا: ”وہ لوگ نماز میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟“ تو لوگوں نے بتایا: انہیں کچھ کام تھا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”مسجد کے پڑوس میں رہنے والے کی نماز صرف مسجد میں ہوتی ہے۔“ روایت کے یہ الفاظ ابن مخلد کے ہیں، جبکہ ابوحامد نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جو شخص اذان سنے اور (مسجد میں) نہ آئے، اس کی نماز نہیں ہوتی، البتہ اگر کوئی علت (یعنی عذر) ہو، تو (حکم مختلف ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1552]
← Previous Hadith (1534) Back to Bab Next Hadith → (1536)