☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1524
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1524
عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى ، إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، بُسْرِ بْنِ مِحْجَنٍ ، أَبِيهِ ، أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، مَالِكًا ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، رَجُلٍ ، مِحْجَنٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ مِحْجَنٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أنَّهُ كَانَ جَالِسًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَنَّ مَالِكًا أَخْبَرَهُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي الدِّيَلِ، يُقَالُ لَهُ: بُسْرُ بْنُ مِحْجَنٍ، عَنْ أَبِيهِ مِحْجَنٍ ، أَنَّهُ كَانَ فِي مَجْلِسٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَذَّنَ فِي الصَّلاةِ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى ثُمَّ رَجَعَ وَمِحْجَنٌ فِي مَجْلِسِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا مَنَعَكَ أَنْ تُصَلِّيَ مَعَ النَّاسِ؟ أَلَسْتَ بِرَجُلٍ مُسْلِمٍ؟"، قَالَ: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَلَكِنْ كُنْتُ قَدْ صَلَّيْتُ فِي أَهْلِي، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جِئْتَ فَصَلِّ مَعَ النَّاسِ وَإِنْ كُنْتَ قَدْ صَلَّيْتَ" . اللَّفْظُ لِحَدِيثِ مَالِكٍ، وَالْمَعْنَى وَاحِدٌ.
Translation: محمد محی الدین .
بسر بن محجن اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اٹھے، آپ نے نماز ادا کی، جب آپ واپس تشریف لائے، تو سیدنا محجن اپنی جگہ پر ہی بیٹھے ہوئے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا وجہ ہے، تم نے لوگوں کے ساتھ نماز ادا نہیں کی؟ کیا تم مسلمان نہیں ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں! یا رسول اللہ! لیکن میں اپنے گھر میں نماز ادا کر چکا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”جب تم آؤ، تو لوگوں کے ساتھ بھی نماز ادا کر لو، خواہ تم پہلے نماز ادا کر چکے ہو۔“ حدیث کے یہ الفاظ امام مالک سے منقول روایت کے ہیں، اور اس کا مفہوم قریب قریب ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1541]
← Previous Hadith (1523) Back to Bab Next Hadith → (1525)