أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، وَشُعْبَةُ ، وَشَرِيكٌ ، يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، وَشُعْبَةُ ، وَشَرِيكٌ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ. قَالَ شَرِيكٌ فِي حَدِيثِهِ: فَقَالَ أَحَدُهُمَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اسْتَغْفِرْ لِي، فَقَالَ:" غَفَرَ اللَّهُ لَكَ".
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”ان دونوں میں سے ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ ہمارے لیے دعائے مغفرت کیجیے۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تمہاری مغفرت کر دی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1533]