مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسٍ ، أَبُو دَاوُدَ ، مُسَدَّدٌ ، رِبْعِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجَارُودِ ، عَمْرُو بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ ، الْجَارُودُ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ ، أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا رِبْعِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجَارُودِ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ ، حَدَّثَنِي الْجَارُودُ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَافَرَ فَأَرَادَ أَنْ يَتَطَوَّعَ اسْتَقْبَلَ بِنَاقَتِهِ الْقِبْلَةَ فَكَبَّرَ، ثُمَّ صَلَّى حَيْثُ وَجَّهَتْ بِهِ رِكَابُهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب سفر کی حالت میں ہوتے تھے، آپ نے نفل نماز ادا کرنی ہوتی، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی اونٹنی کا رخ قبلہ کی طرف کر دیتے تھے، پھر تکبیر کہتے تھے اور اس کے بعد نماز ادا کرنا شروع کر دیتے، خواہ بعد میں آپ کی سواری کا رخ کسی بھی سمت میں ہوتا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1478]