☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1431
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1431
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، لُوَيْنٌ ، أَبُو عَوَانَةَ ، عَاصِمٍ ، وَحُصَيْنٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، قَالا: ثنا لُوَيْنٌ ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، وَحُصَيْنٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقَامَ سَبْعَ عَشْرَةَ يَقْصُرُ الصَّلاةَ" . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَنَحْنُ إِذَا سَافَرْنَا فَأَقَمْنَا سَبْعَ عَشْرَةَ قَصَرْنَا، وَإِذَا زِدْنَا أَتْمَمْنَا.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سترہ دن قیام کیا، اس دوران آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قصر نماز ادا کرتے رہے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب ہم مسافر ہوں، اور تیرہ دن قیام کریں، تو ہم نماز قصر کرتے ہیں، اگر اس سے زیادہ قیام کریں، تو مکمل نماز ادا کرتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1448]
← Previous Hadith (1430) Back to Bab Next Hadith → (1432)